Wednesday, 27 January 2021, 05:47:31 pm
عوام نے پی ڈی ایم کے پروگراموں کو مسترد کر دیا ہے،شاہوانی
October 18, 2020

بلوچستان حکومت کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام نے پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے پروگراموں کو مسترد کر دیا ہے۔
انہوں نے اتوار کے روز کوئٹہ میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حزب اختلاف کی جماعتیں پی ڈی ایم کا پلیٹ فارم استعمال کرتے ہوئے اپنی ساکھ بحال کرنے کی کوشش کررہی ہیں لیکن ان کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا کیونکہ عوام ان کی بدعنوانی سے بخوبی آگاہ ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.