Tuesday, 23 April 2024, 11:34:23 am
سوڈان کے سابق صدر عبد الرحمٰن سوار الذہب انتقال کرگئے
October 19, 2018

سوڈان کے سابق صدر Abdulrahman Siwar al dahab سعودی عرب میں انتقال کرگئے ہیں۔

 ان کی عمر 83 سال تھی۔

 وہ سابق فوجی افسر تھے انہوں نے 1985 میں Gaafar Nimeiry کو اقتدار سے ہٹانے کی تحریک سے قبل وزیرخارجہ کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.