Friday, 29 March 2024, 03:08:39 am
صدر آزاد کشمیر،وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان کی مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال پر بات چیت
October 19, 2018

آزادجموں وکشمیر کے صدرسردارمسعودخان نےوزیر برائے امور کشمیرو گلگت بلتستان امین گنڈاپور سے اسلام آباد میں ملاقات کی اور مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال پربات چیت کی۔

انہوں نے مقبوضہ کشمیرمیں قتل وغارت ،غیرقانونی گرفتاریوں اور کشمیریوں پرشدید ظلم وستم سمیت مقبوضہ علاقے میں انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیوں سے متعلق معاملات پربات چیت کی۔آزادجموں وکشمیر کے صدرنے مسئلہ کشمیر سے متعلق پاکستان کے اصولی موقف اورکشمیریوں کی حق خودارادیت کے حصول کی جدوجہدکے ساتھ یکجہتی پرحکومت پاکستان کاشکریہ ادا کیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.