Saturday, 20 April 2024, 12:47:26 pm
ویمنز ورلڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ ،ویسٹ انڈیز کاسکواڈ کا اعلان
October 19, 2018

ویسٹ انڈیز نے آئندہ ماہ شیڈول ویمنز ورلڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کیلئے ویمنز سکواڈ کا اعلان کر دیا۔ 2016ءمیں منعقدہ ورلڈ ٹی ٹونٹی فاتح سکواڈ کی 11 کھلاڑیوں کو ٹیم میں برقرار رکھا گیا ہے۔

میگا ایونٹ 9 سے 24 نومبر تک ویسٹ انڈیز میں کھیلا جائے گا۔ میگا ایونٹ میں میزبان ٹیم ٹائٹل کا دفاع کرے گی۔ ویسٹ انڈین ٹیم ابتدائی روز بنگلہ دیش کے خلاف میچ سے ٹائٹل دفاع مہم کا آغاز کرے گی۔

ایونٹ میں میزبان ٹیم کے علاوہ انگلینڈ، جنوبی افریقہ، سری لنکا، بنگلہ دیش، پاکستان، آسٹریلیا، بھارت، نیوزی لینڈ اور آئرلینڈ کی ٹیمیں ایکشن میں دکھائی دیں گی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.