Thursday, 28 March 2024, 02:51:06 pm
قندھار دھماکہ، امریکی فوجی مشن میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی،جم میٹس
October 19, 2018

امریکی وزیر دفاع جم میٹس نے کہا ہے کہ اعلیٰ افغان عہدیدار کی ہلاکت سے صوبہ قندھار میں سکیورٹی کی صورتحال میں کوئی بنیادی تبدیلی نہیں آئے گی۔

  جمعہ کے روز سنگاپور میں صحافیوں سے باتیں کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ کہنا قبل از وقت ہے کہ جنوبی قندھار میں پولیس کمانڈر جنرل عبد الرزاق کی ہلاکت سے وو ٹ ڈالنے کی شرح پر اثر پڑے گا تاہم انہوں نے مزید کہا کہ امریکی فوجی مشن میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.