Tuesday, 23 April 2024, 03:20:36 pm

مزید خبریں

 
چیئرمین حریت کانفرنس کی شہری آبادی کیخلاف فوجی طاقت کےوحشیانہ استعمال کی سخت مذمت
October 19, 2018

قبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے شہری آبادی کےخلاف فوجی طاقت کےوحشیانہ استعمال کی سخت مذمت کی ہے۔

سری نگر میں جاری ایک بیان میں انہوں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر سخت تشویش کا اظہار کیا۔

کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین نے عالمی برادری خصوصاً اقوام متحدہ سے اپیل کی کہ وہ آگے آئے اور مقبوضہ کشمیر میں نسل کشی رکوانے میں مدد کرے اور بے گناہ قتل کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی شروع کی جائے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.