Thursday, 25 April 2024, 12:43:53 pm
امریکہ، اسرائیل میں امریکی سفارتخانے کے زیرانتظام فلسطینیوں کیلئے سفارتی مشن تعینات کرے گا
October 19, 2018

امریکہ نے کہاہے کہ وہ اسرائیل میں امریکی سفارتخانے کے زیرانتظام فلسطینیوں کے لئے اپنا سفارتی مشن تعینات کرے گا۔

ادھرفلسطینیوں نے اس اقدام کومقبوضہ مغربی کنارے اورمشرقی بیت المقدس میں امریکہ کی طرف سے اسرائیلی قبضے کوتسلیم کرنے کے مترادف قراردیاہے ۔ان کاکہنا ہے کہ یہ صدرٹرمپ کی جانب سے بیت المقدس کواسرائیل کادارالحکومت تسلیم کرنے کے فیصلے کاتسلسل ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.