Friday, 29 March 2024, 10:36:35 am
ابوظہبی ٹیسٹ:آسٹریلیا اپنی دوسری اننگزآج پھرشروع کررہاہے
October 19, 2018

 

ابوظہبی میں دومیچوں کی سیریز کے دوسرے اورآخری ٹیسٹ کے چوتھے روزآسٹریلیا پاکستان کے خلاف اپنے کل (جمعرات) کے سکورسینتالیس رنزایک کھلاڑی آئوٹ پراپنی دوسری اننگزآج (جمعہ) پھرشروع کررہاہے۔اس سے پہلے پاکستان نے آسٹریلیا کو جیت کے لئے 538رنزکاہدف دیتے ہوئے اپنی دوسری اننگز400رنز9کھلاڑی آئوٹ پرختم کرنے کااعلان کیاتھا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.