Friday, 19 April 2024, 09:36:40 pm
ملک کے بیشترحصوں میں موسم زیادہ تر گرم اور خشک رہے گا
September 19, 2020

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں موسم زیادہ تر گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم گلگت بلتستان میں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔آج (ہفتہ) صبح ریکارڈ کیا گیا بعض بڑے شہروں کا درجہ حرارتاسلام آباد 21ڈگری سینٹی گریڈلاہور 29کراچی 28پشاور 25کوئٹہ 30گلگت 14مری 17اورمظفرآباد 18ڈگری سینٹی گریڈ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے بارے میں محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق سرینگر اورجموں میں موسم خشک رہے گاجبکہLeh،پلوامہ،اننت ناگ،بارہ مولا اورشوپیاں میں جزوی طورپرابرآلود رہنے کی توقع ہے۔آج صبح سرینگر اور بارہ مولا میں درجہ حرارت15ڈگری سینٹی گریڈ ، پلوامہ اورشوپیاں16، جموں26، Lehآٹھ اوراننت ناگ میں17ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.