Thursday, 25 April 2024, 09:57:06 pm
اورنج ٹرین منصوبےکاجلدافتتاح کیاجائےگا:عاصم سلیم باجوہ
September 19, 2020

چین پاکستان اقتصادی راہداری اتھارٹی کے چیئرمین ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ اورنج ٹرین منصوبے کاجلد افتتاح کیاجائے گا ۔آج ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہاکہ منصوبے کے ابتدائی معاملات حل کرلئے گئے ہیں جبکہ کرائے کا بھی تعین ہوگیا ہے ۔انہوں نے کہاکہ ٹرینوں کو آزمائشی بنیادوں پر چلانے جبکہ منصوبے کیلئے بھرتیوں کا عمل جاری ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.