Tuesday, 23 April 2024, 07:06:47 am
پاکستان کاافغانستان میں مکمل امن واستحکام کی بحالی کیلئے تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
September 19, 2019

پاکستان نے افغانستان میں مکمل امن واستحکام کی بحالی کے لئے اس کی کوششوں میں تعاون جاری رکھنے کاعزم ظاہر کیاہے۔

اس عزم کااظہاروزیراعظم عمران خان نے افغانستان کے صدراشرف غنی سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے منگل کے روزافغانستان میں دہشت گردی کے دو حملوں میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر ان سے ہمدردی اورتعزیت بھی کی۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.