Friday, 29 March 2024, 03:16:22 am
متحدہ عرب امارات کی مشرق وسطیٰ میں آبی گزرگاہوں کےتحفظ کے لئے امریکاکی زیر قیادت اتحاد میں شمولیت
September 19, 2019

 متحدہ عرب امارات نے سعودی عرب کی تیل کی تنصیبات پر حملوں کے بعد سے مشرق وسطی بھر میں آبی گزرگاہوں کےتحفظ کے لئے امریکاکی زیر قیادت اتحاد میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔

 متحدہ عرب امارات کے سرکاری خبر رساں ادارے Wam نے وزارت خارجہ کے حوالے سے بتایا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے عالمی سطح پر توانائی کے تحفظ اور عالمی معیشت کےلئے تیل کی مسلسل ترسیل یقینی بنانے کےلئے اتحاد میں شمولیت اختیار کی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.