Saturday, 20 April 2024, 10:38:42 am
جمہوریت کے استحکام کیلئے ہرسیاسی جماعت میں انٹرا پارٹی انتخابات ناگزیر ہیں :اسدقیصر
September 19, 2019

قومی اسمبلی کے سپیکر اسد قیصر نے کہا ہے کہ ملک میں حقیقی جمہوریت کے استحکام کےلئے ہرسیاسی جماعت میں انٹرا پارٹی انتخابات ناگزیر ہیں۔

 جمعرات کے روز اسلام آباد میں خواتین ارکان پارلیمنٹ کی تنظیم کاکس پاکستان کے زیر اہتمام ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حقیقی جمہوریت کی بنیاد سیاسی جماعتوں پر قائم ہوتی ہے اورہر پارٹی کو جدید جمہوری رجحانات اختیار کرنا چاہئیں۔

 انہوں نےکہاکہ سیاسی کارکنوں کو انتخابات میں حصہ لینے اور قوم کی خدمت کے مواقع فراہم کئے  جانے چاہئیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.