Saturday, 20 April 2024, 12:54:38 am
ملک کے چند علاقوں میں بارش کا امکان
September 19, 2019

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق اگلے بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں موسم زیادہ ترگرم اورمرطوب رہے گا۔تاہم ہزارہ، راولپنڈی، گوجرانوالہ ڈویژنوں، اسلام آباد،کشمیر میں اکثرمقامات پرجبکہ لاہور، سرگودھا،مالاکنڈ،مردان، کوہاٹ اوربنوں ڈویژنوں میں کہیں کہیں تیزہوائیں چلنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہےآج (جمعرات) صبح ریکارڈ کیاگیابعض بڑے شہروں کا درجہ حرارت اسلام آباد پچیس ڈگری سینٹی گریڈلاہوراورپشاور چھبیسکراچی ستائیسکوئٹہ اٹھارہمری سولہگلگت گیارہاورمظفرآباد انیس ڈگری سینٹی گریڈ(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.