Thursday, 28 March 2024, 02:16:21 pm
امریکہ سعودی عرب کے دفاع کے اس کے حق کی حمایت کرتاہے:پومپیو
September 19, 2019

امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیونے سعودی ولی عہدمحمدبن سلمان سے ملاقات کی اور سعودی عرب میں تیل کی تنصیبات پرحالیہ حملوں کے معاملے پربات چیت کی۔

محکمہ خارجہ کے ایک بیان کے مطابق فریقین نے ملاقات میں اتفاق کیاکہ سعودی تیل تنصیبات پرحملے ناقابل قبول ہیں اوران سے سعودی عرب کی قومی سلامتی اورملک میں مقیم امریکی شہریوں اور کارکنوں کی زندگیوں کوبھی خطرات لاحق ہوگئے ہیں۔ادھرامریکی وزیرخارجہ نے کہاکہ امریکہ سعودی عرب کے دفاع کے اس کے حق کی حمایت کرتاہے۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.