Friday, 29 March 2024, 07:32:35 am
افغانستان:سرکاری عمارت پرمسلح افراد کے حملے میں چارافراد ہلاک
September 19, 2019

افغانستان کے صوبے جلال آباد میں ایک سرکاری عمارت پرمسلح افراد کے حملے میں چارافراد ہلاک اوربارہ زخمی ہوگئے ہیں۔

صوبائی ترجمان عطاء اللہ خوگیانی نے کہاکہ ابتدائی طورپرایک خودکش حملہ آورنے خودکودھماکے سے اڑالیا جس کے بعدمسلح افرادنے عمارت پر حملہ کردیا۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.