Friday, 19 April 2024, 01:27:10 pm
تحریک انصاف کی حکومت اپنے وعدے پورے کرے گی:بزدار
September 19, 2018

File Photo

پنجاب کے وزیر اعلیٰ سردا ر عثمان بزدار نے کہاہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت سماجی اور اقتصادی ترقی کے ذریعے تبدیلی لانے کے اپنے وعدے پورے کرے گی۔

 رکن صوبائی اسمبلی چوہدری محمد نعیم ابراہیم سے باتیں کرتے ہوئے جنہوں نے آج (بدھ) لاہور میں ان سے ملاقات کی انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کا سو دن کا ایجنڈا پاکستان کی ترقی کے لئے ایک مضبوط پروگرام ہے۔

 انہوں نے کہا کم ترقی یافتہ علاقوں کو صوبے کے ترقی یافتہ علاقوں کے برابر لایا جائے گا جبکہ ترقی یافتہ علاقوں میں ترقی کی رفتار برقرار رکھی جائے گی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.