Thursday, 28 March 2024, 03:24:04 pm
یمن:کشتی پرجنگی طیارے کے حملے میں 18 ماہی گیرہلاک
September 19, 2018

File Photo

یمن میں Al-Khoukha کی سمندری حدود میں ماہی گیروں کی ایک کشتی پرجنگی طیارے کے حملے میں اٹھارہ ماہی گیرہلاک ہوگئے ہیں۔ایک بیان میں سعودی عرب کی زیرکمان اتحاد کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے کشتی پرحملے کی تردید کی ہے۔انہوں نے یہ بھی الزام لگایا کہ حوثی باغی ماضی میں بھی ایسے حملے کرتے رہے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.