Thursday, 25 April 2024, 01:45:28 pm

مزید خبریں

 
حریت فورم کااقوام متحدہ کی طرف سےمقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کانوٹس لینے پراطمینان کااظہار
September 19, 2018

مقبوضہ کشمیر میں میرواعظ عمر فاروق کی سربراہی میں قائم فورم نے اقوام متحدہ کی طرف سے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں اور عوام کے حق خودارادیت کودبانے کا نوٹس لینے اور کشمیر کے تنازعے کے بارے میں عالمی ادارے کے فعال کردار پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔

 سری نگر کے علاقے راج باغ میں حریت فورم کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت میرواعظ عمر فاروق نے کی۔

 فورم کے تمام  نمائندوں پر مشتمل اجلاس نے بھارتی مظالم کو بدترین ریاستی دہشت گردی قرار دیتے ہوئے کہاکہ کشمیری عوام تمام انتخابی ڈراموں کو مسترد کرتے ہیں اور صرف حق خودارادیت چاہتے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.