چیچہ وطنی میں پولیس نے تلاشی کی کارروائی کے دوران بتیس جرائم پیشہ عناصر کو گرفتار کیا ہے جن کے قبضے سے ہتھیار، گولہ بارود اور دوسری ممنوعہ اشیا برآمد ہوئی ہیں۔