Tuesday, 23 April 2024, 06:44:00 pm
اسرائیلی پولیس کی فائرنگ سے فلسطینی شہید
September 19, 2018

 

مشرقی بیت المقدس میں اسرائیلی پولیس کی فائرنگ سے ایک فلسطینی شہید ہوگیا۔اسرائیلی پولیس نے الزام لگایا ہے کہ اس شخص نے پرانے شہر کی دیوار کے باہردمشق گیٹ کے قریب ایک یہودی عبادت گزار کوچھراگھونپنے کی کوشش کی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.