Friday, 29 March 2024, 01:08:48 pm
اقوام متحدہ کاادلب میں غیرفوجی علاقےکےقیام کےروس ترکی معاہدے پرفوری عملدرآمدکامطالبہ
September 19, 2018

اقوام متحدہ نے شام کے صوبہ ادلب میں غیر فوجی علاقے کے قیام کے روس ترکی معاہدے پر فوری عملدرآمد کا مطالبہ کیا ہے۔

سلامتی کونسل میں ایک بریفنگ کےدوران خطاب کرتےہوئے شام کے لئے اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے سٹیفن ڈی مسٹورا    نے کہا کہ معاہدے پر عملدرآمد سے ادلب میں امن بحال ہوگا۔

 انہوں نے کہا کہ ادلب میں اور کسی بھی دوسری جگہ فوجی حل ممکن نہیں اور اقوام متحدہ خطے میں امن و استحکام کی بحالی کے لئے ایک جامع سیاسی عمل چاہتی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.