Friday, 19 April 2024, 10:11:06 am
حکومت نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں 3 سال کی توسیع کردی
August 19, 2019

 حکومت نے بری فوج کے موجودہ سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں تین سال توسیع کردی ہے۔آج وزیراعظم کے دفتر سے جاری ہونے والے ایک نوٹی فیکشن میں کہاگیا ہے کہ یہ اقدام علاقائی سلامتی کی صورتحال کے پیش نظر کیا ہے۔ان کی ملازمت میں توسیع کا دورانیہ ان کی ریٹائرمنٹ کے دن سے شروع ہوگا۔۔.این این آر /نصیرقریشی 

Error
Whoops, looks like something went wrong.