Tuesday, 23 April 2024, 11:10:57 pm
گورنرگلگت بلتستان کا گامباسکردو میں سیلاب سےمتاثرہ علاقےکادورہ
August 19, 2019

گلگت بلتستان کے گورنر راجہ جلال حسین مقپون نے گامبا سکردو میں سیلاب سے متاثرہ علاقے کا دورہ کیا۔

 انہوں نے سیلاب متاثرین سے ملاقات کی اور ان میں امدادی اشیا تقسیم کیں۔

 انہوں نے  سکردو کی ضلعی انتظامیہ کو ہدایت کی کہ وہ متاثرین کی بحالی کےلئے فوری اقدامات کرے ۔این این آر /نصیرقریشی

Error
Whoops, looks like something went wrong.