Tuesday, 19 March 2024, 12:16:01 pm

مزید خبریں

 
بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیرمیں مظالم کانیاباب شروع کردیاہے:شہلا
August 19, 2019

File Photo

کشمیری رہنماشہلاراشدنے کہاہے کہ بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیرمیں مظالم کانیاباب شروع کردیاہے۔

ایک ٹوئیٹ میں انہوں نے کہاکہ چارکشمیریوں کوضلعShopianمیں ایک فوجی کیمپ میں لے جایاگیا جہاں ان پرتشددکیاگیا۔شہلاراشدنے کہاکہ ان کے قریب ایک مائیک بھی رکھاگیاتاکہ پورے علاقے کے لوگ ان کی چیخ وپکارسن سکیں۔ انہوں نے کہاکہ اس اقدام کامقصدعلاقے میں خوف وہراس پھیلانا تھا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.