Saturday, 20 April 2024, 08:48:09 am
ترک صدر نے ملک کیخلاف پابندیوں کی دھمکی پر خبردار کردیا
August 19, 2018

File Photo

ترکی صدر رجب طیب اردوان نے ان کے ملک کیخلاف پابندیوں کی دھمکی پر خبردار کیا ہے۔

انقرہ میں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ ان عناصر کے سامنے ہتھیار نہیں ڈالیں گے جو ترکی کو سٹرٹیجک ہدف بنانا چاہتے ہیں۔ترک صدر نے شام اور عراق کی طرف سے تمام خطرات سے نمٹنے کیلئے ترکی کے عزم کا اعادہ بھی کیا۔انہوں نے کہا کہ ترکی سرحد پار کارروائیاں جاری رکھے گا۔ اور ان اقدامات کو مزید توسیع دی جائیگی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.