Saturday, 20 April 2024, 05:05:44 pm
روسی صدر کاشام کے پناہ گزینوں کی ملک واپسی کیلئے ہر ممکن اقدام پر زور
August 19, 2018

File Photo 

روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا کہ شام کے پناہ گزینوں کی اپنے شورش زدہ ملک واپسی کیلئے ہر ممکن اقدام کئے جانے چاہیں۔جرمنی کی چانسلر اینجیلا مرکل کے ساتھ بات چیت سے پہلے اظہار خیال کرتے ہوئے پیوٹن نے کہا کہ شام کی تعمیر نو اور ملک سے نقل مکانی کرنے والے پناہ گزینوں کی اپنے گھروں کو محفوظ واپسی یقینی بنانے کیلئے امداد ناگزیر ہے۔انہوں نے کہا کہ اس وقت اردن اور لبنان میں 10لاکھ اور ترکی میں 30لاکھ شامی پناہ گزین مقیم ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.