Saturday, 20 April 2024, 07:52:52 pm
مسلم لیگ(ن) چاہتی ہے کہ ملک میں جمہوری نظام آگے بڑھے، حمزہ شہباز
August 19, 2018

 پاکستان مسلم لیگ نون کے وزیراعلیٰ کے امیدوار حمزہ شہباز شریف نے کہا ہےکہ ان کی جماعت چاہتی ہے ملک میں جمہوری نظام آگے بڑھے۔

اتوار کے روز پنجاب اسمبلی کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پاکستان مسلم لیگ (ن) آج کے انتخابی اجلاس میں بوجھل دل کے ساتھ شرکت کررہی ہے کیونکہ ایوان میں سب سے بڑی جماعت ہونے کے باوجود اسے حکومت سازی کا موقع نہیں دیاگیا۔

 انہوں نے انتخابات میں دھاندلی اور ہارس ٹریڈنگ کے الزامات کی تحقیقات کےلئے پارلیمانی کمیشن تشکیل دینے کا مطالبہ کیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.