Wednesday, 24 April 2024, 10:23:50 am
ملک کو بحرانوں سے نکالنے کیلئے تمام جماعتوں کے ساتھ مشاورت کی جائیگی:سرور
August 19, 2018

File Photo

پنجاب کے نامزد گورنر چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ ان کی جماعت عوام کے مسائل کے حل کیلئے ہر ایک کو اعتماد میں لے گی۔

لاہور میں صحافیوں سے باتیں کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک کو بحرانوں سے نکالنے کیلئے تمام جماعتوں کے ساتھ مشاورت کی جائیگی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.