Friday, 29 March 2024, 03:17:22 am
مقبوضہ کشمیر:بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائی،3 نوجوان شہید
August 19, 2018

File Photo

مقبوضہ کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشتگردی کی اپنی تازہ کارروائی میں تین نوجوانوں کو شہید کردیا۔

نوجوانوں کو ضلع کے علاقے Tang Dharمیں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران شہید کیا گیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.