Thursday, 28 March 2024, 02:53:02 pm
میزائل صلاحیتوں میں اضافہ ان کے ملک کی اولین ترجیح رہے گی،ایرانی وزیر دفاع
August 19, 2018

ایران کے وزیر دفاع بریگیڈئیر جنرل عامرHatami نے کہا ہے کہ ایران اگلے ہفتے نئے لڑاکا طیارے کی رونمائی کرے گا اور میزائل صلاحیتوں میں اضافہ تہران کی اولین ترجیح رہے گی۔

فارس نیوز ایجنسی نے بریگیڈ ئر جنرل عامر Hatami کے حوالے سے بتایا کہ یہ طیارہ  اور اس کےلئے تیار کئےگئے آلات کو یوم قومی دفاعی صنعت کے موقع پر پیش کیا جائے گا۔

 انہوں نے کہا کہ اپنے میزائل پروگرام کی ترقی ہماری ترجیح رہی ہے اور ہم اس شعبے میں اچھا مقام رکھتے ہیں تاہم ہمیں اس پروگرام کو مزید ترقی دینے کی ضرورت ہے۔

 ایران کا قومی دفاعی صنعت کا دن 22 اگست کو منایا جارہا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.