Thursday, 25 April 2024, 05:09:56 am
میر جام کمال نے وزیراعلیٰ بلوچستان کا حلف اٹھا لیا
August 19, 2018

 میرجام کمال نے آج گورنر ہائوس کوئٹہ میں بلوچستان کے سولہویں وزیراعلی کی حیثیت سے حلف اٹھایا ۔گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے ان سے حلف لیا ۔حلف برداری کی تقریب میں صوبائی اسمبلی کے سپیکر میر عبدالقدوس بزنجو، ڈپٹی سپیکر سرداربابرموسی خیل ،  نگران وزیراعلی علائوالدین مری، منتخب نمائندوں اور اعلی افسران نے شرکت کی۔میرجام کمال کو بلوچستان اسمبلی کے گزشتہ روز ہونے والے اجلاس میں قائد ایوان منتخب کیاگیا تھا  انہوں نے خفیہ رائے شماری کے دوران انتالیس ووٹ حاصل کیے ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.