Thursday, 28 March 2024, 04:33:45 pm
دنیا بھر سے آئے 20لاکھ سے زائد مسلمان مناسک حج کیلئے منیٰ میں جمع
August 19, 2018

سعودی عرب میں دنیا بھر سے آئے 20لاکھ سے زائد مسلمان مناسک حج کی ادائیگی کیلئے مکہ مکرمہ میں جمع ہیں جو آج (اتوار) سے شروع ہورہی ہیں۔

اس سال حج کے موقع پر حجاج کرام کیلئے جدید ایپس متعارف کرائی گئی ہیں جن سے انہیں مقدس مقامات کے بارے میں معلومات حاصل کرنے میں مدد ملے گی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.