Tuesday, 23 April 2024, 11:19:37 pm
بحرالکاہل میں ٹونگا،فجی کے قریب شدید زلزلے کے جھٹکے
August 19, 2018

بحرالکاہل میں Fijiاور Tongaکے قریب آج (اتوار) صبح شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جسکی ریختر سکیل پر شدت 8.2تھی۔

امریکی ارضیاتی سروے کے مطابق زلزلہ کا مرکز سمندر کے نیچے انتہائی گہرائی میں تھا جس سے توقع ہے کہ کوئی نقصان نہیں ہوا۔

سونامی کی اطلاع دینے والے مرکز نے بھی کہا ہے کہ زلزلے کا مرکز زیر سمندر زیادہ گہرائی میں ہونے کے باعث سونامی کا کوئی خدشہ نہیں ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.