Friday, 29 March 2024, 02:54:59 am
انڈو نیشیا کے سیاحتی جزیرے میں زلزلے کے شدید جھٹکے
August 19, 2018

 

 انڈو نیشیا کے سیاحتی جزیرے Lombok میں آج (اتوار) زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی شدت چھ اعشاریہ تین ریکارڈ کی گئی۔

 امریکی ارضیاتی سروے کے مطابق زلزلے کی گہرائی سات اعشاریہ نو کلو میٹر تھی۔

 ابھی تک کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.