Thursday, 28 March 2024, 09:46:50 pm
ممتازشاعرساغرصدیقی کی چھیالیسویں برسی
July 19, 2020

اردوغزل کے ممتازشاعرساغرصدیقی کی آج (اتوار) چھیالیسویں برسی منائی گئی۔

ان کااصل نام محمداخترتھا وہ انیس سواٹھائیس میں امبالہ میں پیداہوئے۔

انہوں نے انیس سال کی عمرمیں انیس سوسینتالیس میں پاکستان ہجرت کی اور لاہورمیں رہائش پذیرہوئے۔

ساغرصدیقی نے ابتدائی عمرمیں ہی شاعری شروع کردی تھی۔

وہ فلمی صنعت کے لئے شاعری کرتے رہے اورایک ادبی جریدہ بھی شائع کیا۔

ساغرصدیقی انیس سوچوہترمیں آج کے دن چھیالیس برس کی عمرمیں انتقال کرگئے تھے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.