Thursday, 25 April 2024, 10:02:23 am
لوئر اورکزئی: شادی کی تقریب کے دوران مکان کی چھت گرنےسے8 افراد جاں بحق
July 19, 2019

 قبائلی علاقے لوئر اورکزئی میںLehrha کے مقام پر شادی کی تقریب کے دوران ایک مکان کی چھت گرنے سے لڑکیوں سمیت آٹھ افراد جاں بحق اور تیس زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو ضلعی ہیڈ کوارٹر ز ہسپتال کوہاٹ منتقل کردیا گیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.