Thursday, 18 April 2024, 05:28:36 pm
امریکی بحری جہاز کا ایرانی ڈرون مارگرانے کا دعویٰ
July 19, 2019

فائل فوٹو

امریکہ نے کہاہے کہ ان کے بحری جہازنے ایرانی ڈرون کی جانب سے دھمکیوں کے بعد اسے آبنائے ہرمزمیں مارگرایاہے۔

وائٹ ہاؤس میں اظہارخیال کرتے ہوئے امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے کہاکہ امریکہ کے ایک چابکدست بحری جہازیوایس ایس باکسرنے ڈرون کو تباہ کیا جس نے امریکی بحری جہاز کے اوپر ایک ہزارگز کی بلندی پر پرواز کرتے ہوئے اسے دھمکی دی تھی۔

اُدھر اقوام متحدہ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ایرانی وزیرخارجہ محمدجوادظریف نے کہاکہ ہمارے پاس ڈرون مارگرانے کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.