Thursday, 25 April 2024, 04:23:00 pm
افغانستان: کابل میں یونیورسٹی کے قریب دھماکہ، 4افراد ہلاک
July 19, 2019

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک یونیورسٹی کے قریب بم دھماکے میں چار افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

یہ دھماکہ اس وقت ہوا جب طلبا امتحان دینے کیلئے یونیورسٹی کے باہر موجود تھے۔

کابل پولیس کے مطابق دھماکا علاقے میں رکھے گئے مقناطیس سے بنے دیسی ساختہ دھماکا خیز مواد کے ذریعے کیاگیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.