Saturday, 11 July 2020, 04:32:21 pm
عالمی ادارہ صحت کے کنٹری ڈائریکٹر کی صوبائی وزیر صحت سے ملاقات
June 19, 2020

عالمی ادارہ صحت کے کنٹری ڈائریکٹر ڈاکٹر PALITHA MALIPALA نے آج لاہور میں پنجاب کی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد سے ملاقات کی ۔
ڈاکٹر PALITHA MALIPALA نے اس موقع پر تین جدید پی سی آر مشینز صوبائی وزیر صحت کے حوالے کیں ۔
اس موقع پر وزیر صحت نے کہاکہ پورے صوبے میں عالمی ادارہ صحت کے قواعدوضوابنط پر مکمل عملدرآمد کیاجارہا ہے ۔
ڈاکٹر PALITHA نے کہاکہ ان تین نئی مشینوں سے ٹیسٹ کرنے کی گنجائش میں 2500 سے 3500 تک اضافہ ہوگا ۔