Thursday, 28 March 2024, 02:15:36 pm
شمالی حصوں میں پہاڑوں پربرفانی تودے میں پھنسے چھ کوہ پیمائوں کوبچالیاگیا
June 19, 2019

ملک کے شمالی حصوں میں پہاڑوں پربرفانی تودے میںپھنسے چھ کوہ پیمائوں کوبچالیاگیاہے۔ہیلی کاپٹرافغان سرحدکے قریب ضلع غذرکے دوردرازعلاقے میں اٹلی کے چاراورپاکستان کے دوکوہ پیمائوں تک پہنچے۔وہ کوہ ہندوکش میں پانچ ہزارمیٹرچوٹی سرکرنے کی کوشش کررہے تھے کہ پیر کے روزبرفانی تودے میں پھنس گئے جس سے ان کی ٹیم کاایک پاکستانی رکن جاں بحق ہوگیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.