Thursday, 28 March 2024, 06:07:03 pm
پولیس نے پشاور میں دہشت گردی کی کوشش ناکام بنادی
June 19, 2019

File Photo

پولیس نے آج (بدھ) صبح پشاور کے علاقےMatani میں دہشت گردی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے بھاری مقدار میں گولہ بارود برآمد کرلیا۔

پولیس نے کہا ہے کہ گولہ بارود میں بتیس مارٹر گولے شامل ہیں۔ ملزموں کی گرفتاری کیلئے تلاشی کی کارروائی جاری ہے۔

ادھر انسداد دہشت گردی کے محکمے نے آج صبح پشاور کے علاقے متنی سے چھاپے کے دوران ایک دہشت گرد کو گرفتار کرلیا۔ ملزم کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے اور وہ دوہزار آٹھ میں پولیس پارٹی پر حملوں میں پولیس کو مطلوب تھا۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.