Wednesday, 24 April 2024, 08:20:49 am
پاک بحریہ کےدوکموڈورزکی رئیرایڈمرل کےعہدے پرترقی
June 19, 2019

پاک بحریہ کے دو کموڈورز کو رئیر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے۔ ترقی پانے والوں میں رئیر ایڈمرل محمد سعید اور رئیر ایڈمرل عبدالصمد شامل ہیں۔ پاک بحریہ کے ترجمان کے مطابق دونوں رئیر ایڈمرلز نے کمان اینڈ سٹاف کے اہم عہدوں پر خدمات انجام دی ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.