Friday, 29 March 2024, 07:28:57 pm
وزیر اعظم کا علی محمد مہرکے انتقال پر اظہار تعزیت کے لئے گھوٹکی کا دورہ
June 19, 2019

وزیر اعظم عمران خان نے گھوٹکی میں سابق وفاقی وزیر علی محمد مہر مرحوم کے خاندان سے ملاقات کی ہے۔انہوں نے علی محمد مہر کے بھائیوں علی گوہر خان مہر اور سردار علی نواز خان مہر اور ان کے صاحبزادے احمد علی خان مہر سے ان کی وفات پر تعزیت کی۔ انہوں نے مرحوم کے روح کی ایصال ثواب کے لئے دعا کی۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل، وفاقی وزرا فہمیدہ مرزا ،محمد میاں سومرو اور رکن قومی اسمبلی غوث بخش مہر ان کے ہمراہ تھے۔

 

 

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.