Saturday, 20 July 2019, 05:46:13 am
ورلڈ کپ2019:نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقہ کو4وکٹوں سے ہرادیا
June 19, 2019

آئی سی سی ورلڈ کپ 2019 کے پچیسویں میچ میں نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقہ کو 4وکٹوں سے شکست دے دی۔

جنوبی افریقہ نے پہلے کھیلتے ہوئے 49 اوورز میں 241 رنز بنائے۔ اور نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے242رنز کا ہدف دیا۔

جواب میں نیوزی لینڈ کی ٹیم نے ہدف چھ وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا ۔

اس سے قبل نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن سے ٹاس جیت کر جنوبی افریقہ کی ٹیم کو بیٹنگ کی دعوت دی۔