Wednesday, 16 October 2019, 07:49:05 am
ورلڈ کپ2019:جنوبی افریقہ کا نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے242 رنز کا ہدف
June 19, 2019

آئی سی سی ورلڈ کپ 2019ء کے پچیسویں میچ میں جنوبی افریقا نے پہلے کھیلتے ہوئے 49 اوورز میں 241 رنز بنائے۔

نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن سے ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کی ٹیم کو بیٹنگ کی دعوت دی۔