Saturday, 20 April 2024, 03:37:44 am
حزب اختلاف قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کررہی ہے:شفقت
June 19, 2019

File Photo

وزیرتعلیم شفقت محمودنے کہاہے کہ حزب اختلاف قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کررہی ہے اور حکومت بھی ویسے ہی ردعمل کامظاہرہ کرے گی۔

انہوں نے ایک نجی نیوزچینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ پارلیمنٹ کی روایات کے مطابق حکومت اورحزب اختلاف کوایک دوسرے کی تقاریرسننی چاہئیں۔ایک سوال پرانہوں نے کہاکہ یہ بات حیران کن ہے کہ گزشتہ دس برسوں کے دوران چوبیس ہزارارب روپے کے قرضے لئے گئے تاہم کسی کومعلوم نہیں ہے کہ یہ رقم کہاں خرچ ہوئی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.