File Photo
بلوچستان اسمبلی اگلے مالی سال کے لئے بجٹ کااعلان آج (بدھ) کرے گی۔صوبائی وزیرخزانہ ظہوراحمدبلیدی آج شام چاربجے صوبائی اسمبلی میں بجٹ پیش کرینگے۔