Saturday, 20 April 2024, 04:04:21 pm
اقوام متحدہ کامحمدمرسی کی موت کی شفاف تحقیقات پرزور
June 19, 2019

اقوام متحدہ نے مصرکے سابق صدرمحمدمرسی کی موت کی فوری ،غیرجانبدارانہ اورشفاف تحقیقات پرزوردیاہے۔

جنیوامیں ایک بیان میں اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے دفترکے ترجمان Rupert Colville نے مصر پرزوردیاہے کہ وہ قیدیوں کے ساتھ منصفانہ سلوک کرنے کی اپنی ذمہ داریاں پوری کرے۔اُدھرپشاورمیں مصر کے سابق صدرمحمدمرسی کی غائبانہ نمازجنازہ اداکی گئی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.