Saturday, 20 April 2024, 04:31:18 am
ایٹمی معاہدے کے تحت اپنے بعض اہم وعدوں سے دستبردار ہونے کیلئے حتمی مدت میں توسیع نہیں کرینگے:ایران
June 19, 2019

ایران نے کہا ہے کہ وہ ایٹمی معاہدے کے تحت اپنے بعض اہم وعدوں سے دستبردار ہونے کیلئے ساٹھ روزہ حتمی مدت میں توسیع نہیں کرے گا۔ اپنے ایک بیان میں ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے نے کہا ہے کہ معاہدے کا رکن برقرار رہنے کیلئے حتمی مدت کے خاتمے کے بعد تہران کیلئے طے کردہ دوسرے مرحلے پر من و عن عملدرآمد کیا جائے گا۔ایران نے دوہزار پندرہ میں عالمی طاقتوں سے طے پانے والے معاہدے کے بارے میں اپنے بعض وعدوں کی مئی میں پاسداری چھوڑ دی تھی اور یہ رویہ دوہزار اٹھارہ میں امریکہ کی جانب سے معاہدے سے یکطرفہ طور پر علیحدگی اور ایران پر پابندیوں کے دوبارہ نفاذ کے بعد اختیار کیا گیا۔

 

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.